All posts by NaheedNiazi

افغانستان میں اب پاکستانی نہیں رہ سکتے

افغانستان میں اب پاکستانی نہیں رہ سکتے۔افغانستان میں اب پاکستانیوں کے رہنے کی گنجائش ختم ہو گئی ھے۔ افغان سیکورٹی فورسز نے 72 پاکستانی مزدوروں کو ڈی پورٹ کر دیا ھے ۔ان مزدوروں کو ڈی پورٹ ہونے کے بعد قندہار اور سپین بولدک سے گرفتار بھی کر لیا گیاھے۔پاکستانی حکام نے افغانستان سے پاکستانی مزدوروں کے ڈی پورٹ ہونے کی تصدیق کر دی ھے۔مزدوروں کے وطن واپسی پر لیے گے ایک بیان کے مطابق اُن کو ڈی پورٹ کرنے سے پہلے اُن پر تشدد بھی کیا گیا تھا

عوام انتشار کی سیاست نہیں ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں

عوام انتشار کی سیاست نہیں ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔کنٹنیر والے ترقی کا راستا نہیں روک سکتے۔خوشحالی عوام کا مقدر ھے جسے کوئی نہیں چھین سکتا۔لوگ ترقی کی خاطر فساد کی سیاست مسترد کر دینگے